🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض لوگ عملی طور پر بہت دین دار ہوتے ہیں، لیکن احادیث کے اخذ روایت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض لوگ عملی طور پر بہت دین دار ہوتے ہیں،
لیکن احادیث کے اخذ روایت میں حزم واحتیاط کہ ملحوظ نہیں رکھتے،
ہر قسم کی روایات لے کر آگے بیان کرنا شروع کر دیتے۔
صحیح وسقیم کی روایات میں امتیاز نہیں کر سکتے،
اسی لیے ان کے روایت کو قبول نہیں کیا جاتا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 30