🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قاسمؒ کا باپ، عبیداللہؒ بن عمر بن خطابؓ ہے، اس لیے عمرؓ اور ابن عمرؓ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قاسمؒ کا باپ،
عبیداللہؒ بن عمر بن خطابؓ ہے،
اس لیے عمرؓ اور ابن عمرؓ دونوں اس کے باپ کی صف میں ہیں اس کی ماں ام عبداللہ حضرت ابوبکرؓ کی اولاد ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 34