شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: محض اتنی بات ضعیف کے لیے کافی نہیں ہے کیونکہ یہ ممکن ہے، ہشامؓ نے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
محض اتنی بات ضعیف کے لیے کافی نہیں ہے کیونکہ یہ ممکن ہے،
ہشامؓ نے یہ روایت پہلے یحیٰؓ سے سنی ہو،
لیکن بعد میں اس کی ملاقات محمد بن کعبؓ سے ہوگئی ہو،
تو اس سے براہ راست سن لی ہے۔
لیکن معلوم ہوتا ہے محدیثینؓ اور ماہر فن علماء حضراتؓ کے سامنے کچھ خارجی قرائن و آثار تھے،
جس سے انہوں نے جان لیا کہ ہشام کو محمد سے براہ راست سماع حاصل نہیں ہے،
وہ غلط بیانی کر رہا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 41