🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حارث بن عبداللہ اعور(کانا) کوفہ کا باشندہ اور حضرت علیؓ کا ہم نشین غالی رافضی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حارث بن عبداللہ اعور(کانا)
کوفہ کا باشندہ اور حضرت علیؓ کا ہم نشین غالی رافضی ہے،
حدیثیں گھڑتا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 45