شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مغیرہ کوفی، رافضی اور جھوٹا تھا، اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا، اہل بیت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مغیرہ کوفی،
رافضی اور جھوٹا تھا،
اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا،
اہل بیت پر ہمیشہ جھوت باندھتا رہتا تھا اور ابو عبد الرحیم شقیق بھی کوفی،
خارجی ہے،
قصہ گوتھا اور ضعیف ہے۔
فوائد ومسائل:
مغیرہ کوفی،
رافضی اور جھوٹا تھا،
اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا،
اہل بیت پر ہمیشہ جھوت باندھتا رہتا تھا اور ابو عبد الرحیم شقیق بھی کوفی،
خارجی ہے،
قصہ گوتھا اور ضعیف ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 50