شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قُصَّاص: واعظ، قصہ خواں حضرات عام طور پر کمزور، بودی اور من گھڑت باتیں سناتے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قُصَّاص:
واعظ،
قصہ خواں حضرات عام طور پر کمزور،
بودی اور من گھڑت باتیں سناتے ہیں،
لیکن ابوالاحوصؒ ثقہ تھے،
وہ کچی باتیں اور واقعات نہیں سناتے تھے۔
فوائد ومسائل:
قُصَّاص:
واعظ،
قصہ خواں حضرات عام طور پر کمزور،
بودی اور من گھڑت باتیں سناتے ہیں،
لیکن ابوالاحوصؒ ثقہ تھے،
وہ کچی باتیں اور واقعات نہیں سناتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 51