شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رجعت رافضیوں کا عقیدہ ہے، جس سے مراد یہ عقیدہ ہے کہ حضرت علیؓ بادلوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رجعت رافضیوں کا عقیدہ ہے،
جس سے مراد یہ عقیدہ ہے کہ حضرت علیؓ بادلوں میں زندہ ہیں،
جب ان کی اولاد سے امام کا ظہور ہوگا،
تو وہ بادلوں سے آواز دیں گے،
اے لوگو! اس کے ساتھ جہاد کے لیے نکلو،
ظاہر ہے،
یہ ایک باطل اور غلط عقیدہ ہے،
جس کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔
امام ابو حنیفہؒ کا قول ہے"مَا لَقِيْتُ أَكْذَبَ مِنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ" ”میں نے جابر جعفی سے بڑا جھوٹا نہیں دیکھا۔
“ (فتح الملہم:
ج: 1،
ص: 135)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 52