شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن علیؓ ہیں ان کے باپ (علی بن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن علیؓ ہیں ان کے باپ (علی بن حسینؒ)
نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دور نہیں پایا،
تو انہوں نے کیسے پانا تھا،
اس لیے یہ سب جابر کی تراشیدہ ہیں،
جو شیعہ کے ہاں قبول ہوگئی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 55