شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جَرْفٌ کا اصل معنی بہا لے جانا ہے، اور جَرَفَ کا معنی: بیلچہ وغیرہ سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جَرْفٌ کا اصل معنی بہا لے جانا ہے،
اور جَرَفَ کا معنی:
بیلچہ وغیرہ سے مٹی کھودنا یا کھرچنا ہے،
اس لیے ہمہ گیر تباہی مچانے والی موت کو جارف کہتے ہیں،
اور تباہ کن وبا کو طاعون جارف کا نام دیا گیا ہے۔
یہ صحیح قول کے مطابق 87ھ میں واقع ہوا تھا۔
ابو داؤد اعمیٰ غالی رافضی ہے،
اور بالاتفاق ضعیف ہے (بصرہ میں واقع ہوا تھا)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 63