🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عبدالقدوس نے سند اور متن دونوں میں غلطی کی ہے۔ راوی کا نام عقلہ نہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عبدالقدوس نے سند اور متن دونوں میں غلطی کی ہے۔
راوی کا نام عقلہ نہیں ہے،
بلکہ غفلہ ہے،
یعنی عین کی جگہ غین ہے اور قاف کی جگہ فاء ہے۔
متن میں،
روح ہے یعنی واء پر پیش ہے،
اور اس نے زبر پڑھا،
اور غرض (نشانہ)
کو عرض بنا دیا،
حدیث کا معنی یہ ہے:
”جاندار کو باندھ کر نشانہ بنا کر مارنے سے منع فرمایا۔
“
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 77