🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: خواب دلیل یا حجت وسند نہیں بن سکتا، لیکن کسی حقیقت اور نفس الامر چیز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
خواب دلیل یا حجت وسند نہیں بن سکتا،
لیکن کسی حقیقت اور نفس الامر چیز کے بارے میں اطمینان قلب کا باعث بن سکتا ہے۔
ابان بن عیاش کا ضعف خارج اور نفس الامر میں ثابت ہے،
اس خواب کی بنیاد پر اس کو ضعیف قرار نہیں دیا گیا،
خواب سے محض ایک حقیقت کے بارے میں اطمینان ہوا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 79