شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض لوگ راویوں کا عیب چھپانے کےلیے، اگر وہ نام سے معروف ہوں تو ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض لوگ راویوں کا عیب چھپانے کےلیے،
اگر وہ نام سے معروف ہوں تو ان کی روایت کنیت بدل کر کر دیتے،
اور اگر کنیت سے معروف ہوں،
تو اس کا نام لینا شروع کر دیتے،
مقصد یہ ہوتا کہ ان کے ضعف کا پتہ نہ چل سکے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 81