شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی وفات حضرت عثمانؓ کے دور خلافت میں 32ھ یا 33ھ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی وفات حضرت عثمانؓ کے دور خلافت میں 32ھ یا 33ھ کو ہوئی ہے،
اور جنگ صفین حضرت علیؓ کے دور خلافت میں 37ھ کو ہوئی،
یہ معلیٰ بن عرفان کا ابو وائلؒ پر افتراء ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 83