شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: شرحبیل بن سعدؒ یہ مغازی کا جلیل القدر امام ہے، اور بقول ابن عینیہؒ، مغازی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
شرحبیل بن سعدؒ یہ مغازی کا جلیل القدر امام ہے،
اور بقول ابن عینیہؒ،
مغازی میں اس سے بڑھ کو کوئی نہ تھا،
لیکن یہ آخر میں انتہائی تنگدست ہوگیا اور کذب بیانی سے کام لینے لگا۔
حضرت زید بن ثابتؓ اور دوسرے صحابہ کرامؓ سے روایت لی ہے،
آخر میں اختلاط کا شکار ہوگیا،
ابن خزیمہؒ اور ابن حبانؒ نے اس کی روایات لی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 86