شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: محدثین کے نزدیک دین، یعنی قرآن وحدیث کا تحفظ ودفاع اس قدر اہم اور عزیز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
محدثین کے نزدیک دین،
یعنی قرآن وحدیث کا تحفظ ودفاع اس قدر اہم اور عزیز تھا کہ وہ اس کی خاطر کسی عزیز ترین فرد:
بھائی،
باپ اور بیٹے کا بھی لحاظ نہیں کرتے تھے،
انکے عیوب ونقائص بھی بیان کر دیتے تھے۔
فوائد ومسائل:
محدثین کے نزدیک دین،
یعنی قرآن وحدیث کا تحفظ ودفاع اس قدر اہم اور عزیز تھا کہ وہ اس کی خاطر کسی عزیز ترین فرد:
بھائی،
باپ اور بیٹے کا بھی لحاظ نہیں کرتے تھے،
انکے عیوب ونقائص بھی بیان کر دیتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 88