🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابو یعقوب فرقد بن یعقوبؒ تابعی ایک جلیل القدر عابد، زاہد تھا، لیکن اس کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابو یعقوب فرقد بن یعقوبؒ تابعی ایک جلیل القدر عابد،
زاہد تھا،
لیکن اس کا حافظہ نکما تھا،
اس لیے مرسل اور موقوف روایات کو بھی غیر شعوری طور پر مرفوع اور مسند بنا ڈالتا تھا،
اس لیے امام ساجیؒ نے لکھا ہے:
”کہ وہ احکام وسنن میں لائق اعتماد اور حجت نہیں ہے۔
“
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 90