🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یحیٰ بن موسیٰ بن دینار، کا لفظ کسی راوی کا وہم ہے، کیونکہ امام مسلمؒ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یحیٰ بن موسیٰ بن دینار،
کا لفظ کسی راوی کا وہم ہے،
کیونکہ امام مسلمؒ کا مقصد تو یہ ہے کہ یحیٰ نے یعنی یحیٰ بن سعید القطانؒ نے موسیٰ بن دینار کو ضعیف قرار دیا،
یہ مقصد تو نہیں ہے کہ یحیٰ بن موسیٰ کو ضعیف قرار دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 92