🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) بعل: کی تفسیر بعض نے شوہر سے کی ہے اور بعض نے مالک و...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
بعل:
کی تفسیر بعض نے شوہر سے کی ہے اور بعض نے مالک و آقاء سے،
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسی کو اختیار کیا۔
(2)
سراريّ:
سرية کی جمع ہے،
سریہ اس لونڈی کو کہتے ہیں جو تعلقات قائم کرنے کے لیے رکھی جاتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 98