شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وأَبِيْهِ: اس کے باپ کی قسم، آپ (ﷺ) نے باپ کی قسم سے منع کرنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وأَبِيْهِ:
اس کے باپ کی قسم،
آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے باپ کی قسم سے منع کرنے کے باوجود،
باپ کی قسم اٹھائی ہے اس کا جواب یہ ہے (1)
یہ قسم سے منع کرنے سے پہلے کا واقعہ ہے۔
(2)
یہ عربوں کے کلام ومحاورہ یا ان کے عرف وعادت کے مطابق ہے،
جس میں قسم کا ارادہ یا قصد نہیں ہوتا۔
محض کلام میں زور وتاکید پیدا کرنا مطلوب ہوتا ہے۔
(3)
قسم کا ارادہ یا نیت نہ تھی،
تکیہ کلام کے طور پر عَقْرَی،
حَلْقَی "تَرِبَتْ یَدَاہُ " کی طرح کہہ دیا،
اس طرح یہ لغو قسم کی ایک شکل ہے جس پر مؤاخذہ نہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 101