شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) حرَّمتُ الحَرام: حرام کو حرام سمجھ کر، اس سے بچوں۔ (2) أَحْلَلْتُ الْحَلَالَ: حلال...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
حرَّمتُ الحَرام:
حرام کو حرام سمجھ کر،
اس سے بچوں۔
(2)
أَحْلَلْتُ الْحَلَالَ:
حلال کو حلال سمجھوں۔
فوائد ومسائل:
حرام کو حرام سمجھنا اور اس سے بچنا دونوں لازم ہیں،
اور حلال کے لیے محض اس کو حلال سمجھنا ہی لازم ہے اس کا استعمال ضروری نہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 108