شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: أَحْلَلْتُ الْحَلَالَ، وَحَرَّمْتُ الْحَرَامَ: میں اس امر کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، یا عہد...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
أَحْلَلْتُ الْحَلَالَ،
وَحَرَّمْتُ الْحَرَامَ:
میں اس امر کی طرف اشارہ کیا گیا ہے،
یا عہد کیا گیا ہے کہ میں شریعت کی تمام حدود وقیود کی پابندی کروں گا۔
نیز نماز کی پابندی اور اہتمام،
پورے دین کے قیام اور بقا کا باعث ہے،
اس لیے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے:
(مَنْ حَفِظَهَا وَحَافَظَ عَلَيْهَا،
حَفِظَ دِينَه) (موطا)
جس نے نما ز کو دیا رکھا اور اس کی حفاظت وپابندی کی،
اس نے اپنے دین کی یاد رکھا۔
“ اس لیے یہ وہم نہیں پیدا ہونا چاہیے کہ اس میں ایمان کے کسی رکن کا تذکرہ نہیں ہے اور نہ ہی اسلام کے تمام ارکان بیان ہوئے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 110