شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ کی الوہیت کے اقرار کےلیے نبی اکرم ﷺ کی رسالت کا اقرار لازم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ کی الوہیت کے اقرار کےلیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اقرار لازم ہے،
اس لیے اوپر والی روایات میں صرف الوہیت کا تذکرہ کیا گیا ہے،
رسالت کا ذکر صراحت کے ساتھ نہیں کیا گیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 113