🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: 1۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کرنے والا حکیم نامی انسان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
1۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کرنے والا حکیم نامی انسان تھا۔
2۔
جہاد اسلام کے ارکان خمسہ کی طرح بالذات مقصود اور مطلوب نہیں بلکہ اسلام کے باقی امور کی طرح کسی عارضی (ضرورت وحاجت)
،
خاص حالات اور خاص موقعوں پر فرض ہوتا ہے،
اس لیے جہاد ہر وقت،
ہر حالت میں،
ہر مرد اور ہر عورت پر فرض نہیں اس لیے جہاد کو ارکان اسلام میں شمار نہیں کیا گیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 114