شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) الْحِلْم: عقل ودانائی اور تحمل و بردباری۔ (2) الأناة: ٹھہراؤ، یا وقار، جلد بازی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
الْحِلْم:
عقل ودانائی اور تحمل و بردباری۔
(2)
الأناة:
ٹھہراؤ،
یا وقار،
جلد بازی سے پرہیز۔
(3)
أشَجّ:
جس کی پیشانی پر زخم ہو۔
فوائد ومسائل:
1- اشج کی تعریف کا پس منظر:
جب عبد القیس کا وفد مدینہ پہنچا تو یہ لوگ فورا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوگئے،
مگر اشج سامان کے پاس رک گیا،
سب سامان اکٹھا کیا،
اونٹ کو باندھا،
پھر کپڑے تبدیل کیے،
اس کے بعد آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس پہنچا،
آپ نے اسے قریب بلایا،
اپنے پہلو میں بٹھایا اور یہ الفاظ کہے کہ تم میں دو ایسی خوبیاں ہیں جو اللہ تعالیٰ کو پسند ہیں یہ دونوں خوبیاں تمام خوبیوں کی جڑ اور اصل ہیں۔
(2)
مثلہ اور نحوہ میں فرق:
مثل میں الفاظ قریبا یکساں ہوتے ہیں اور نحوہ میں الفاظ میں فرق ہوتا ہے معنی یکساں ہوتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 117