شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) جِذْعٌ: کھجور کے درخت کا تنا یا نچلا حصہ۔ (2) أَسْقِيَةِ: تم ڈالتے ہو۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
جِذْعٌ:
کھجور کے درخت کا تنا یا نچلا حصہ۔
(2)
أَسْقِيَةِ:
تم ڈالتے ہو۔
(3)
الْقُطَيْعَاء:
کھجوروں کی ایک قسم ہے،
جو چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں۔
(4)
تَصُبُّونَ:
تم ڈالتے ہوئے یا انڈیلتے ہو۔
(5)
سَكَنَ غَلَيَانَه:
جوش کا ماند پڑنا اور اس کا تھم جانا۔
(6)
أَسْقِيَة:
سِقَاءٌ کی جمع ہے مشک،
مشکیزہ۔
(7)
الْأَدَمِ،
أَدِيم:
کی جمع ہے چمڑا،
جِرذَانٌ جیم کے کسرہ کے ساتھ،
جُرذ کی جمع ہے،
چوہوں کی ایک قسم ہے۔
فوائد ومسائل:
(1)
جب انسان نشہ آور چیز استعمال کرتا ہے تو ا س کی عقل ماؤف ہوجاتی ہے اور وہ عقل وشعور سے محروم ہو کر دوست دشمن میں امتیاز نہیں کر سکتا،
اپنے قریبی عزیز تک کو نقصان پہنچاتا ہے،
اس لیے شریعت اسلامیہ میں نشہ آور اشیاء کے استعمال کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
(2)
جب شریعت کسی چیز سے روک دے تو اس کی اجازت کے لیے عذر اور بہانے تلاش کرنا درست نہیں،
اس لیے آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا:
”اگرچہ مشکیزوں کو چوہے کاٹ لیں۔
“ کسی کی حوصلہ افزائی کےلیے اس کی خوبیوں کا اس کے سامنے اعتراف کرنا درست ہے۔
(4)
ایمان اور اسلام:
مترادف یا ہم معنی ہیں،
اس لیے آپ نے وفد عبد القیس کے سامنے ایمان کی تفسیر وتشریح میں انہی اعمال کا تذکرہ فرمایا،
جن کو عبد اللہ بن عمر (رضی اللہ عنہما)
کی حدیث میں اسلام کے تحت شمار کیا گیا ہے۔
(5)
مسائل پوچھنے کےلیے اہل علم کے پاس وفد بھیجنا درست ہے تا کہ وہ آکر پیچھے رہ جانے والے لوگوں کو آگاہ کریں۔
(6)
اہل علم کے سامنے اپنا صحیح عذر پیش کرنا تا کہ بار بار آنے کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
(7)
آنے والوں کے سامنے مسرت وشادمانی کا اظہار کرنا اور انہیں خوش آمدید کہنا تا کہ انہیں اپنی آمد کا مقصد بیان کرنے میں سہولت اور آسانی پیدا ہو،
بہتر ہے۔
(8)
بات سمجھنے کےلیے دوبارہ پوچھنا جائز ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 118