شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) شَرَائِع: شَرِيْعَةٌ کی جمع ہے، حکم، قانون، ضابطہ۔ (2) أَغْنِيَاء: غَنِيٌّ کی جمع ہے،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
شَرَائِع:
شَرِيْعَةٌ کی جمع ہے،
حکم،
قانون،
ضابطہ۔
(2)
أَغْنِيَاء:
غَنِيٌّ کی جمع ہے،
مالدار،
اصحاب ثروت و دولت۔
(3)
فُقَرَاء:
فقیر کی جمع ہے،
محتاج،
قلاش۔
(4)
كرائم:
كريمة کی جمع ہے نفیس،
عمدہ،
بہترین،
اموال مال کی جمع ہے۔
مفردات الحدیث:
(1)
شَرَائِع:
شَرِيْعَةٌ کی جمع ہے،
حکم،
قانون،
ضابطہ۔
(2)
أَغْنِيَاء:
غَنِيٌّ کی جمع ہے،
مالدار،
اصحاب ثروت و دولت۔
(3)
فُقَرَاء:
فقیر کی جمع ہے،
محتاج،
قلاش۔
(4)
كرائم:
كريمة کی جمع ہے نفیس،
عمدہ،
بہترین،
اموال مال کی جمع ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 121