شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب مصنف سند میں کسی نام کے بعد (یَعْنِيْ) یا(ھُوَ) کا اضافہ کر کے کسی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب مصنف سند میں کسی نام کے بعد (یَعْنِيْ)
یا(ھُوَ)
کا اضافہ کر کے کسی نام یا نسبت کا تذکرہ کرتے ہیں تو اس میں اس طرف اشارہ ہوتاہے کہ مصنف کے استاد نے اس نام یا نسبت کو ذکر نہیں کیا تھا،
بلکہ مصنف نے توضیح وتعیین کےلیے ایسے کیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 128