شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مذکورہ بالا احادیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کے قتال وجہاد کی غرض وغایت اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا احادیث سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کے قتال وجہاد کی غرض وغایت اس کے سوا کچھ نہیں ہے،
کہ لوگ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے لگیں اور دعوت اسلام کو قبول کر لیں،
اور جو لوگ دین اسلام کو قبول کر لیں گے،
ان کے جان ومال محفوظ ہوں گے اور وہ حقوق وفرائض (ذمہ داری)
میں دوسرے مسلمانوں کے بالکل مساوی ہوں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 131