🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لوگوں کے سامنے ان کی حیثیت اور ان کے علم وادراک کے مناسب ایسی احادیث...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لوگوں کے سامنے ان کی حیثیت اور ان کے علم وادراک کے مناسب ایسی احادیث بیان کرنی چاہئیں،
جو ان کے لیے بھلائی اور بہتری یا نفع کا باعث ہوں،
ایسی احادیث جو لوگوں کے فہم اور شعور سے بالا ہوں یا ان کے لیے فتنہ یا نقصان کا سبب بن سکتی ہوں،
ان کو بیان نہیں کرنا چاہیے۔
آخری وقت میں ان لوگوں کو یہ حدیث سنائی جس کے فہم وشعور پر اعتماد تھا کہ وہ اس سے اس بد فہمی یا غلط یا فہمی میں تباہ نہیں ہوں گے ان کو عملوں کی ضرورت نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 142