🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) ضَعْفٌ: پست حوصلگی، بودا پن، یا ڈرپوک ہونا، ظاہر ہے یہ حیاء نہیں،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
ضَعْفٌ:
پست حوصلگی،
بودا پن،
یا ڈرپوک ہونا،
ظاہر ہے یہ حیاء نہیں،
بلکہ جُبُنْ (بزدلی)
یا عجز و بے بسی ہے،
اس لیے اس کو حیا کا نام دینا درست نہیں ہے۔
حیاء صرف اس صفت یا ملکہ کو کہتے ہیں جو انسان کو قبائح اور معاصی سے روکتا ہے۔
(2)
احْمَرَّتَا عَيْنَاهُ:
یہ "اسروا النجوى" اور "يتعاقبون فيكم الملائكة" کے اصول پر مبنی ہے،
جس میں ضمیر فاعل ہوتی ہے اور اسم ظاہر بدل بنتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 158