🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : بَوَائِقَ: بَائِقَةٌ کی جمع ہے، شر، فساد و بگاڑ، تکلیف دہ اور ہلاکت وتباہی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
بَوَائِقَ:
بَائِقَةٌ کی جمع ہے،
شر،
فساد و بگاڑ،
تکلیف دہ اور ہلاکت وتباہی کا باعث چیز،
آفت۔
فوائد ومسائل:
پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک اور ایسا شریفانہ برتاؤ کہ ان کو ہماری طرف سے پورا اطمینان وتسکین رہے،
اور ہماری جانب سے کسی ظلم وزیادتی اورشرارت وبدسلوکی کا اندیشہ نہ رہے،
یہ ایمان کے ان شرائط اور لوازم میں سے ہے،
جن کے بغیر ایمان،
گویا کالعدم ہے،
اصل مقصد شریفانہ برتاؤ پر آمادہ کرناہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 172