🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) حَوَارِيُّونَ: حَوَارِيٌّ کی جمع سے، مخلص اور برگزیدہ لوگ جو ہر قسم کے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
حَوَارِيُّونَ:
حَوَارِيٌّ کی جمع سے،
مخلص اور برگزیدہ لوگ جو ہر قسم کے عیب سے پاک ہوں،
یا مددگار،
یا جہاد کرنے والے،
یا رسول کے بعد آپ کی خلافت کے اہل۔
(2)
خُلُوفٌ:
خَلْفٌ (لام کے سکون کے ساتھ)
کی جمع ہے،
برے جانشین،
جیسا کہ قرآن مجید میں ہے:
﴿فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ﴾ (مریم)
”ان کے بعد برے لوگ ان کے جانشین بنے۔
“ إسْتَتْبَعَ مجھ سے ساتھ چلنے کا تقاضا کیا یا ساتھ چلنے کو کہا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 179