شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) فِقْه: لغوی طور پر کسی چیز کے فہم اور علم کو کہتے ہیں،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
فِقْه:
لغوی طور پر کسی چیز کے فہم اور علم کو کہتے ہیں،
بعض نے معنی باریک بینی،
دقیقہ رسی اور متکلم کی غرض و مقصد کو جان لینا بتایا ہے۔
(2)
اَلْحِكْمَةُ:
حکمت کے مختلف معانی کیے گئے،
آسان معنی یہ ہے کسی چیز کی اصل اور حقیقت کو جاننا اور اس کے مطابق عمل کرنا۔
(3)
أَرَقُّ أَفْئِدَةً:
رقت،
باریکی اور نرمی کو کہتے ہیں،
مقصد ہے اثر پذیری یا جلد متاثر ہونے والے۔
(4)
أَفْئِدَةً:
فوادٌ کی جمع ہے،
بعض قلب اور فواد دونوں کو ہم معنی قرار دیتے ہیں اور ظاہر یہی ہے۔
بعض دل کے اندرونی،
یا دل کی آنکھ کو فواد کہتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ نے مختلف علاقوں کےلوگ کے اندر مختلف صفات رکھی ہیں،
یمنی لوگوں کے اندر حدیث میں بیان کردہ صفات پائی جاتی ہیں،
جیسا کہ اہل مشرق کے اندر دلوں کی سختی اور درشتی پائی جاتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 182