🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قلب کے ضعیف اور فواد کے رقیق ہونے کا مقصد یہ ہے کہ ان کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قلب کے ضعیف اور فواد کے رقیق ہونے کا مقصد یہ ہے کہ ان کے دلوں کے اندر خوف وخشیت اور تواضع ہے اور وعظ نصیحت سے جلد متاثر ہونے اور صحیح بات کو قبول کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
دلوں کی قسوت اور غلظت سے پاک اور صحیح وسالم ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 184