🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : رَأْسُ الْكُفْرِ: رأسٌ، سر یا کسی چیز کی چوٹی کو کہتے ہیں، اور "رأسُ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
رَأْسُ الْكُفْرِ:
رأسٌ،
سر یا کسی چیز کی چوٹی کو کہتے ہیں،
اور "رأسُ الشَّهرٍ" سے مراد مہینہ کا پہلا دن ہوتا ہے،
اس لیے مراد،
منبع و سرچشمہ ہو گا،
جس طرح محاورہ ہے "رأسُ الْحِكْمَةِ مَخَافَةُ اللهِ" ”حکمت کا سرچشمہ اللہ کا خوف ہے۔
“
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 190