شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دین اسلام انسان کو اس کی وسعت اور مقدرت کے مطابق اعمال کا مکلف ٹھہراتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دین اسلام انسان کو اس کی وسعت اور مقدرت کے مطابق اعمال کا مکلف ٹھہراتا ہے،
فرمان باری تعالیٰ ہے:
﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّـهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا﴾ ”اللہ تعالیٰ کسی کو اس کی وسعت سے زائد مکلف نہیں ٹھہراتا“،
اس لیے جب جریرؓ نے عمومی سمع اور اطاعت کی بات کی تو آپ نے کمال شفقت سے کام لیتے ہوئے لقمہ دیا کہ یوں کہا ”اور کہہ کہ جہاں تک مجھ سے ہوسکے گا سنوں گا اور عمل کروں گا۔
“

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 201