شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: زنا سے ان تمام کاموں کی طرف اشارہ ہے جو جنسی خواہش کے نتیجہ میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
زنا سے ان تمام کاموں کی طرف اشارہ ہے جو جنسی خواہش کے نتیجہ میں سر زد ہوتے ہیں۔
شراب سے ان تمام گناہوں سے تنبیہ کی ہے،
جو انسان کو یاد الہٰی سے غافل کرتے ہیں،
جن کی بنا پر حقوق اللہ پامال ہوتے ہیں۔
لوٹ مار ان تمام گناہوں کی نمائندہ ہے،
جن میں اللہ تعالیٰ کے بندوں پر ظلم وستم ڈھایا جاتا ہے اور مال ودولت کو ناجائز ذرائع سے جمع کیا جاتا ہے،
لیکن جان کنی سے پہلے پہلے تمام گناہوں کی توبہ قبول ہوتی ہے اورتوبہ کے تین رکن ہیں:
(1)
گناہ سے رک جائے۔
(2)
گناہ کے کرنے پر شرمندہ ہو اور (3)
دل میں عہد کرے کہ آئندہ اس کا مرتکب نہ ہوگا۔
اگر نفس کے غلبہ اور شیطان کےبہکانے کی وجہ سے دوبارہ،
سہ بارہ اس گناہ کا مرتکب ہوجائےتو پھر بھی تو بہ کا دروازہ بند نہیں ہوگا۔
(شرح صحیح مسلم: 1/56)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 208