🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کو علماء کی باتیں کہہ کر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کو علماء کی باتیں کہہ کر حلال سمجھ کر ان کا برسر عام ارتکاب کرتا ہے یا ان محرمات کومعمولی سمجھتا ہے اور کوئی اہمیت نہیں دیتا تو پھر ایسے انسان کا ایمان خطرہ کی زد میں ہے وہ ان گناہوں کی نحوست کی بنا پر ایمان سے محروم ہو سکتاہے۔
(اعاذنا اللہ منہ)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 209