🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) خَالِصٌ: پکا، بے آمیز۔ (2) عَاهَدَ: عہد و معاہدہ کرتا ہے، پیمان وفا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
خَالِصٌ:
پکا،
بے آمیز۔
(2)
عَاهَدَ:
عہد و معاہدہ کرتا ہے،
پیمان وفا باندھتا ہے۔
(3)
غَدَرَ:
بدعہدی کرتا ہے،
عہد وفا کو توڑتا ہے۔
(4)
فَجَرَ:
حق سے ہٹ کر غلط اور جھوٹی بات کہتا ہے،
قصد اور اعتدال سے دور ہو جاتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 210