🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) سباب: گالی گلوچ کرنا، کسی کی عزت و ناموس پر عیب گیری کرنا۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
سباب:
گالی گلوچ کرنا،
کسی کی عزت و ناموس پر عیب گیری کرنا۔
(2)
الفسق:
نکلنا،
خراج کرنا یعنی حق و صواب کو چھوڑ دینا،
نافرمانی کرنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 221