🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: حجۃ الوداع کے خطبہ جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
حجۃ الوداع کے خطبہ جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو دین کے بنیادی امور کی تلقین کی اور غیر حاضروں تک پہنچانے کی تاکید کی اور یہ فرما کر "لعلي لا اراكم بعد عامي هذا" شاید میں تمہیں اس سال کے بعد دیکھ نہ سکوں۔
الوداع کہا۔
حجة کی حاء پر زبر اور زیر دونوں درست ہیں۔
یہ آپ کا آخری حج تھا،
اس کے جلد بعد آپ دنیا سے تشریف لے گئے۔
استنصت:
لوگوں کو کہو،
خاموش ہو جاؤ،
انہیں چپ کرواؤ۔
كفار:
کافر کی جمع ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 223