🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اسلامی احکام وہدایات پر عمل کرنے سے انسان کو کچھ تحفظات حاصل ہوتے ہیں، جو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اسلامی احکام وہدایات پر عمل کرنے سے انسان کو کچھ تحفظات حاصل ہوتے ہیں،
جو اسلامی احکام کو توڑنے کی بنا پر ختم ہوجاتے ہیں،
غلام کے بھاگ جانے کی صورت میں،
شریعت کے جو تحفظات تھے وہ ان سے محروم ہوجائے گا اور اس کا مالک اس کو تلاش کرکے اس کو جو چاہے گا سلوک کرنے کا اختیار حاصل کرے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 229