شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ نے عبادات اربعہ (نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج) میں مختلف خصوصیات رکھی ہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ نے عبادات اربعہ (نماز،
روزہ،
زکوٰۃ اور حج)
میں مختلف خصوصیات رکھی ہیں اور ان کی ادائیگی سے انسان کے اندر اللہ تعالیٰ کی بندگی اور اطاعت کا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوتا ہے،
اور یہ راہ حق کو روشن اور منور کرتے ہیں۔
نماز قبول نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ نماز کے نور وروشنی اور اس کی خیرات وبرکات سے محروم ہوجاتا ہے اور یہ نماز اس کے لیے اجر وثواب اور فضیلت ورفعت کا باعث نہیں بنتی،
اگرچہ ظاہری طور پر وہ اس فریضہ کی ادائیگی سے سبکدوش ہوجاتا ہے اس پر قضائی نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 230