شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : وَيْلٌ: شر کا شکار ہونا، تباہی و بربادی۔ فوائد ومسائل: سجدے کی آیت نماز...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
وَيْلٌ:
شر کا شکار ہونا،
تباہی و بربادی۔
فوائد ومسائل:
سجدے کی آیت نماز یا نماز کے علاوہ پڑھنے پر جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس وقت شیطان یہ کہتا ہے اور حدیث اور باب کے درمیان مطابقت ہے۔
اس طرح شیطان ایک سجدے کے انکار سے دوزخ کا حقدار ٹھہرا اور دوزخ کا حقدار کافرہی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 244