🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : (1) حَجٌّ مَبْرُورٌ: جس میں کسی گناہ کی آمیزش نہ ہو۔ صحیح طریقہ سے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
(1)
حَجٌّ مَبْرُورٌ:
جس میں کسی گناہ کی آمیزش نہ ہو۔
صحیح طریقہ سے ادا کیا گیا ہو،
اس لیے اللہ کے ہاں مقبول ہو۔
(2)
أَنْفَس:
بہت عمدہ اور نفیس ہونے کی بنا پر مرغوب اور پسندیدہ۔
(3)
صَانِعٌ:
کسی کام میں مہارت رکھنے والا،
کاریگر۔
(4)
أَخْرَق:
اناڑی،
جسے کسی کام کا سلیقہ نہ ہو،
پھوہڑ۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 250