شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ ﷺ نے مختلف اوقات او ر مختلف موقع ومحل کی ضرورت ورعایت اور مختلف...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف اوقات او ر مختلف موقع ومحل کی ضرورت ورعایت اور مختلف اشخاص کے مزاج اور مصلحت کی رعایت رکھتے ہوئے مختلف لوگوں کو مختلف جوابات دیئے ہیں،
اس لیے ان احادیث میں تعارض نہیں ہے،
تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
(1/14)
166/42 میں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 256