🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: موقع محل کی مناسبت سے آپ ﷺ نے یہاں شرک باللہ کی بجائے، جھوٹی شہادت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
موقع محل کی مناسبت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں شرک باللہ کی بجائے،
جھوٹی شہادت کو اکبر الکبائر قرار دیا ہے،
کیونکہ جھوٹی شہادت سے روکنا اور اس سے ڈرانا مقصو د تھا اور شرک بھی درحقیقت ایک جھوٹی شہادت اورجھوٹا بول ہے۔
اللہ تعالیٰ کے مقام ومرتبہ کو نظر انداز کرکے یہ بری حرکت کی جاتی ہے اور اس کی مخلوق کو اس کا شریک وپیہم قرار دیا جاتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 261