شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایمان کی خاصیت اور تاثیر جنت میں دخول ہے اور تکبر وگھمنڈ کا خاصہ آگ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایمان کی خاصیت اور تاثیر جنت میں دخول ہے اور تکبر وگھمنڈ کا خاصہ آگ ہے،
اس لیے جب یہ بے آمیز ہوں،
یعنی خالص ہوں،
کسی مخالف ومتضاد چیز کا ان میں اختلاط نہ تو ان کا خاصہ کسی روکاوٹ کے بغیر ظاہر ہوگا۔
لیکن اگر ایمان اور کبر کی آمیزش ہوجائے تو ان کا ذاتی تقاضا پوری طرح ظاہر نہیں ہوگا،
ایمان والا ہمیشہ دوزخ میں نہیں رہے گا اور غرور وتکبر کی بنا پر فوری طور پرجنت میں نہیں جائے گا،
تکبر کی آمیزش کی بنا پر دوزخ میں سے ہوکر جنت میں داخل ہوگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 266