شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: توحید پورے دین کا نچوڑ، روح اور مغز ہے۔ دوسرے الفاظ میں پورے دین کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
توحید پورے دین کا نچوڑ،
روح اور مغز ہے۔
دوسرے الفاظ میں پورے دین کا عنوان ہے،
کیونکہ توحید یہ ہے کہ اللہ کی ذات،
صفات واسماء،
افعال اور اس کے حقوق میں کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے۔
اور اس توحید کا اقرار کرنے والا شعوری طور پر دین وشریعت کی زندگی کے کسی گوشہ میں مخالفت نہیں کر سکتا،
اس لیے وہ سیدھا جنت میں داخل ہوگا۔
اس کے مقابلہ میں شرک یہ ہے کہ اللہ کی ذات یا صفات واسماء یا افعال یا اس کے حقوق میں کسی کو شریک ٹھہرایا جائے اور ان میں سے شرک کی کسی جزئی کا مرتکب سیدھا جنت میں داخل نہیں ہوگا،
ہاں اگر اس میں توحید کا کوئی جز ہوگا تو اس کی بنا پر وہ کسی نہ کسی وقت سزا بھگتنے کے بعد جنت میں داخل ہوسکے گا۔
اس قسم کی احادیث میں توحید حقیقی اور شرک اصلی کے نتائج بیان کیے گئے ہیں،
جن میں ایک دوسرے کا اختلاط نہیں ہے،
کیونکہ مفردات کے خواص کسی دوسرے چیز کے ساتھ مرکب ہونے سے بدل جاتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 268