شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: : لَاذَ: پناہ پکڑنا، بچاؤ اختیار کرنا۔ فوائد ومسائل: کافر جب کلمہ اسلام زبان سے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
لَاذَ:
پناہ پکڑنا،
بچاؤ اختیار کرنا۔
فوائد ومسائل:
کافر جب کلمہ اسلام زبان سے کہہ لیتا ہے تو اس کی جان کو حرمت وتحفظ حاصل ہوجاتا ہے،
اور اس کو قتل کرنا جائز نہیں ہوتا،
اگر کوئی مسلمان اس کو قتل کردے گا تو اس مسلمان کی جان کی حرمت اور تحفظ ختم ہوجائے گا،
اور اس کو قصاص میں قتل کرناجائز ہوگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 274